Saudi Arab corona vaccine

پاکستان میں کورونا ویکسین لگوانے والے براہ راست سعودی عرب کا سفر کر سکتے ہیں؟

ایک تارک وطن نے جوازات سے استفسار کیا کہ جنہوں نے کورونا ویکسین کی ایک خوراک سعودی عرب اور دوسری خوراک پاکستان میں لی ہو اور ان کا توکلنا ایپ پر اسٹیٹس بھی اپڈیٹ ہو چکا ہو تو کیا وہ براہ راست سعودی عرب کا سفر کر سکتا ہے؟

Saudi Arab Airport

سعودی عرب سے چھٹی پر گئے غیر ملکی اگر مقررہ وقت پر واپس نہ آئیں تو اُن پر کتنے سال کی پابندی عائد ہوتی ہے؟

مملکت سعودی عرب سے چھٹیوں پر گئے غیرملکی مقررہ وقت پر نہ لوٹیں تو ان پر 3 سال کی پابندی عائد کی جاتی ہے، سعودی محکمہ پاسپورٹ نے ایک بار پھر خبردار کردیا.

Umrah Pilgrim

کورونا سے حفاظتی طریقہ کار کے آغاز کے بعد سے 10 ملین حجاج عمرہ کرچکےہیں

سعودی وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ اس کے “محفوظ عمرہ” کے طریقہ کار کے آغاز اور دو مقدس مساجد میں حاجیوں کی بتدریج واپسی کے بعد 4 اکتوبر 2020 سے 10 ملین حجاج نے کامیابی سے عمرہ ادا کیا ہے۔