Pakistan to Saudi Arabia

کیا پاکستان میں ویکسی نیشن پر سعودی عرب میں داخل ہوا جاسکتا ہے؟

سعودی عرب میں جوازرات نے مملکت میں کام کرنے والے تارکین وطن کی ویکسینیشن کے حوالے سے کہا ہے کہ وہ افراد جنہوں نے جانے سے قبل مملکت میں کرونا ویکسین کی دنوں خوراکیں لگوائی تھیں وہ براہ راست مملکت آسکتے ہیں۔

GACA New updates about non-banned countries

ملکی و غیر ملکی فلائٹ آپریشن کے حوالے سے سعودی عرب کا نیا ہدایت نامہ جاری

جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن (گاکا) نے سعودی عرب میں ملکی اور بین الاقوامی ایئر لائنز کو 17 اکتوبر 2021 سے مملکت سعودی عرب کے ہوائی اڈوں کو مکمل صلاحیت کے ساتھ چلانے کے حوالے سے ہدایات جاری کیں‌ہیںِ

Umrah from Pakistan

سعودی عرب کا عمرے کی اجازت مکمل کورونا ویکسینیشن کروانے والوں تک محدود کرنے کا فیصلہ

سعودی وزارت حج وعمرہ نے اعلان کیا ہے کہ 10 اکتوبر بروز اتوار سے مکہ مکرمہ کی جامع مسجد الحرام میں‌عمرہ اور نماز ادا کرنے کی اجازت صرف ان لوگوں کو دی جائے گی جنہوں نے کورونا ویکسین کی دو خوراکیں لے لی ہیں.

Pakistan to Saudi Arabia

کیا ویکسین کی دونوں خوراکیں لینے والے براہ راست سعودی عرب آ سکتے ہیں؟ سعودی جوازات کا بڑا اعلان

سعودی محکمہ پاسپورٹ و امیگریشن (جوازات) نے ایک بار پھر واضح کیا کہ مملکت سعودی عرب سے جانے سے قبل کورونا ویکسین کی دونوں خوراکیں لینے والے براہ راست سعودی عرب آ سکتے ہیں.

PIA

پی آئی اے نے کویت کے لیے فلائٹ آپریشن دوبارہ شروع کر دیا

قومی کیریئر کویت کیلئے ایک ہفتے میں دو پروازیں چلائے گا، پی آئی اے کے سی ای او ارشد ملک نے پیر کو سوشل میڈیا کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر اعلان کیا کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن نے کویت کیلئے اپنی پروازیں دوبارہ شروع کر دی ہیں.