سعودی عرب میں کورونا ایس او پیز میںنرمی کا اعلان کرتے ہوئے سعودی عرب میںوزارت بلدیات اور دیہی امور اور ہائوسنگ نے اعلان کیا ہے کہ احتیاطی تدابیر کو جاری رکھتے ہوئے ریستوران اور کیفے میں ایک میز پر لوگوں کی تعداد کو 10 تک بڑھا دیا گیا ہے.
کویتی حکومت نے اقامہ قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے غیرملکیوں کی گرفتار روکنے کا فیصلہ کیا ہے اس اقدام سے تارکین وطن عارضی طور پر ملک بدر ہونے سے بچ جائیں گے۔
سعودی محکمہ پاسپورٹ و امیگریشن (جوازات) نے ایک بار پھر واضح کیا کہ مملکت سعودی عرب سے جانے سے قبل کورونا ویکسین کی دونوں خوراکیں لینے والے براہ راست سعودی عرب آ سکتے ہیں.
سعودی وزارت داخلہ نے 3 اقسام کو براہ راست سعودی عرب میں داخلے کی اجازت دے دی ہے، اس کے ساتھ ساتھ 18 سال سے کم عمر کے سعودی شہریوں پر بھی بحرین کا سفر کرنے کی پابندی بھی ختم کر دی ہے.
ترجمان سعودی وزارت صحت ڈاکٹر العبد العالی نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ مملکت میں کورونا وائرس کی ویکسین کی تیسری خوراک جلد فراہم کی جائے گی.
نورالحق قادری کا کہنا تھا کہ دنیابھر میں کورونا پابندیوں میں نرمی کی جارہی ہیں آئندہ 3 ، 2ہفتے میں پاکستانی عمرہ عازمین کیلئے بھی پابندیاں ختم ہو جائیں گی۔
تارکین وطن کیلئے سعودی عرب نے مملکت میںداخلے کیلئے ‘قدوم’ ایپ متعارف کرائی ہے، مملکت میںداخل ہونے سے پہلے اس پلیٹ فارم پر رجسٹر کرنا لازمی ہو گا بصورت دیگر سعودی عرب میں داخلے کی اجازت نہیںہو گی.
کیا آپ فلم یا کھیل کے پرستار ہیں اور کاسٹ اور کھلاڑیوں کے ساتھ بات کرنا چاہتے ہیں؟ ‘ کیمیو’ نامی ایپلی کیشن نے ایک فیچر جاری کیا ہے جس کے ذریعے شائقین اپنی پسندیدہ شخصیات کے ساتھ 15 منٹ مزید پڑھیں
ایک تارک وطن نے جوازات سے استفسار کیا کہ جنہوں نے کورونا ویکسین کی ایک خوراک سعودی عرب اور دوسری خوراک پاکستان میں لی ہو اور ان کا توکلنا ایپ پر اسٹیٹس بھی اپڈیٹ ہو چکا ہو تو کیا وہ براہ راست سعودی عرب کا سفر کر سکتا ہے؟
سعودی وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ اس کے “محفوظ عمرہ” کے طریقہ کار کے آغاز اور دو مقدس مساجد میں حاجیوں کی بتدریج واپسی کے بعد 4 اکتوبر 2020 سے 10 ملین حجاج نے کامیابی سے عمرہ ادا کیا ہے۔