ریاض- سعودی حکومت نے 17 مئی سے سعودی شہریوں پر عائد بیرون ملک سفر کی پابندی ختم کر دی ہے لیکن اس دوران غیر ملکیوں پر عائد سفری پابندیوںکے خاتمے اور مملکت آمد سے متعلق کوئی بات نہیں کی گئی.
وزارت داخلہ کے ایک سرکاری ذریعے کے مطابق ، وزارت داخلہ نے بحرین کا سفر کرنے کے لئے شہریوں کے لئے کچھ شرائط طے کی ہیں۔
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے 12 مئی سے بنگلہ دیش، پاکستان، نیپال اور سری لنکا پر سفری پابندی عائد کرنے کا اعلان کردیا۔
قطر نے 6 ممالک ، بھارت ، پاکستان ، بنگلہ دیش ، فلپائن ، سری لنکا اور نیپال سے ملک آنے والے مسافروں کے داخلے سے متعلق نئی شرائط کا اعلان کر دیا۔
بھارت میں ماسک نہ پہننے کے معاملے پر دو خواتین بیچ سڑک پر لڑ پڑیں، ایک دوسرے کے بال نوچے اور لاتوں گھونسوں کا آزادانہ استعمال کیا۔
ملک بھرمیں تعلیمی ادارے مرحلہ وار 25 جنوری سے کھولنے کی تجویز پرفیصلہ پیرکوہوگا۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت ہونے والی بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس (انٹر پرووینشل ایجوکیشن منسٹرز کانفرنس) 4 جنوری پیر کے روز ہو مزید پڑھیں
پاکستان میں بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کو مد نظر رکھتے ہوئے بین الصوبائی وزرائے تعلیم نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ہے۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اجلاس طلب کیا جس کا مراسلہ تمام بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کے مزید پڑھیں
سعودی وزارت داخلہ نے کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والے شہریوں اور اداروں کو خبردار کردیا۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی وزارتِ داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ مزید پڑھیں
سعودی وزارت داخلہ نے تمام افراد اور اداروں کو پھر انتباہ کیا ہے کہ وہ کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے ایس او پیز اور ہدایات کی پابندی کریں۔ خلاف ورزی پر سزا کے لیے تیار رہیں۔ عاجل مزید پڑھیں