متحدہ عرب امارات نے غیر ملکی مسافروں کیلئے نئے سفری ہدایت نامے پر عمل درآمد کرنا شروع کر دیا ہے، نئے ہدایت نامے کے مطابق ضوابط امارات آنے والے مسافروں پر ایئر پورٹ پر نافذ کیے جا رہے ہیں.
حرمین شریفین میںحفاظتی تدابیروں میں مزید نرمی کرتے ہوئے سعودی وزارت حج و عمرہ نے زائرین کا داخلے پہلے توکلنا پر سٹیٹس دکھانے کی شرط ختم کر دی گئی ہے.
سعودی عرب نے عوام کو خبر دار کرتے ہوئے بتایا کہ کورونا وائرس سے متعلق افواہیں پھیلانے میں قصور وار پائے جانے والوں پر 1 ملین ریال تک کا جرمانہ عائد کیا جائے گا.
پاکستان میں کورونا کی تینوں خوراکیں لگوائی ہیں کیا سعودی عرب آنے پر قرنطینہ کرنا ہوگا؟
سعودی عرب میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز میںمسلسل کمی آ رہی ہے، اور سنگین کیسز کی شرح میں بھی کمی دیکھی جا رہی ہے.
سعودی عرب میں فائزر ویکسین کی ایک خوراک لگوائی تھی جبکہ دوسری خوراک پاکستان میں سائینوویک کی لگوائی تھی تو کیا سعودی عرب آ سکتے ہیں
پاکستان ائیر لائنز (پی آئی اے)نے سعودی عرب جانے والے مسافروں کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری کر دیا.
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سینیٹر رحمان ملک 70 سال کی عمر میں انتقال کر گئے، رحمان ملک کورونا وائرس کا شکار تھے۔ ترجمان نے سابق وفاقی وزیر کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ رحمان ملک کچھ مزید پڑھیں
بالی ووڈ اسٹار عالیہ بھٹ نے اپنی نئی فلم ‘گنگوبائی کاٹھیاواڑی’ کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ فلم کا سکرپٹ پڑھ کر ڈر گئی تھیں۔ ایک حالیہ انٹرویو میں عالیہ بھٹ نے فلم ‘گنگوبائی کاٹھیواری’ میں اپنے مزید پڑھیں
کورونا سے بچائو کیلئے سعودی عرب میں احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد جاری ہے، سعودی عرب میں وزارت صحت کی جانب سے سعودی عرب کے شہریوں اور غیر ملکیوں کو مفت کورونا ویکسین لگوائی جا رہی ہے.