نیوزی لینڈ نےکہا ہے کہ وہ کم از کم مزید پانچ ماہ تک غیر ملکی مسافروں کے لیے دوبارہ نہیں کھلے گا۔ بحر الکاہل کے ملک کے کوویڈ 19 رسپانس وزیر کرس ہپکنز نے کہا کہ آسٹریلیا میں پھنسے ہوئے مزید پڑھیں
پاکستان نے کورونا وائرس وبائی امراض کے پھیلاؤ پر قابو پانے کے لئے جاری عالمی کوششوں کے درمیان آج اپنی مقامی طور پر تیار ‘پاک ویک’ کوویڈ 19 ویکسین کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے.
بحرین کی وزارت انصاف، اسلامی امور اور اوقاف نے مساجد تک روزانہ پانچ وقت نمازوںاور نماز جمعہ کیلئے نمازیوںکیلئے رسائی محدود کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جنہوںنے کورونا وائرس ویکسین کی دوسری خوراک لینے کے بعد 14 دن گزار لیے ہیں اور وہ لوگ جو وائرس سے صحتیاب ہوئے ہیں. بحرین نیوز ایجنسی
سعودی عرب میں 17 مئی سے سفری پابندیاں اٹھا لی گئی ہیں۔ تمام ایئرپورٹس، بندرگاہیں اور سرحدی چوکیاں سعودی شہریوں کے لیے کھول دی گئی ہیں۔
سعودی حکومت نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ کورونا ویکسین کی تقسیم کا عمل آئندہ ماہ دسمبر سے کردیا جائے گا، امدادی کاموں کیلئے مملکت کا کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں ہے۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق ڈاکٹرالربیعہ نے مزید پڑھیں