bilawal-bhutto-zardari-tests-positive-for-coronavirus

بلاول بھٹو زرداری کا کرونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے سوشل میڈیا پر ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ معمولی علامات ہیں، مزید پڑھیں