سعودی عرب کے کپیٹل شہر ریاض میں تجارتی پردہ پوشی کے خلاف قانونی کارروئی کی ، سعودی وزارت تجارت نے تجارتی پردہ پوشی میںملوث سعودی شہری اور مقیم غیر ملکی کے خلاف قانونی کارروائی کی ہے.
سعودی عرب میںکاروباری قانون کی خلاف ورزی کرنے پر سعودی وزیر تجارت نے ایک لاکھ ریال جرمانہ اور خلاف ورزی دوبارہ کرنے پر جرمانہ دوگنا اور تجارتی مرکز سیل کرنے کی منظوری دے دی.