روس کے صدر ولادی میر پیوٹن بیجنگ سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے چین پہنچ گئے ہیں۔ کورونا وبا اور دیگر کئی رکاوٹوں کے باوجود بیجنگ سرمائی اولمپکس 2022 آج سے شروع ہو رہے ہیں۔ غیر ملکی مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان چین کے 4 روزہ دورے پر روانہ ہوگئے، اس دوران وہ چینی صدر، وزیراعظم، تاجروں اور تھنک ٹینکس سے ملاقاتیں کریں گے جس میں سی پیک، تجارتی اور اقتصادی تعاون پر بات چیت ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چین نے انسانی تاریخ میں 70 کروڑ لوگوں کو غربت سے نکالا، ضرورت کی گھڑی میں ہمیشہ پاکستان کے ساتھ کھڑا رہا، وفد کے ساتھ اگلے ہفتے چین کا دورہ کرنے کے منتظر مزید پڑھیں
چینی فوج کی وادی گلوان سے جاری ہونے والی ویڈیو پر بھارت کی چیخیں نکل گئیں۔ تفصیلات کے مطابق چین نے متنازع علاقے میں نئے سال کے آغاز پر تقریب منعقد کرکے بھارت کو نیا پیغام دیا۔ نئے سال کے مزید پڑھیں
امریکا میں اینڈرائیڈ موبائل آپریٹنگ سسٹم کے استعمال پر پابندی کے بعد چینی ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے نے اپنی ساکھ اور کاروباری زندگی کو نیا رنگ دینے کے لیے نیا موبائل آپریٹنگ سسٹم لانچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی پابندیوں مزید پڑھیں
جمعہ کو تیل کی قیمتوں میں 5 فیصد سے زیادہ کی کمی واقع ہوئی ہے، جو کہ دو ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں، کیونکہ ایک نئی کورونا قسم نے سرمایہ کاروں کو خوفزدہ کر دیا اور مزید پڑھیں
چین نے پچھلی دو دہائیوں کے دوران وسیع اقتصادی ترقی کی ہے، اوراپنے تلخ حریف امریکہ کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا کے سب سے امیر ترین ملک کا درجہ حاصل کرلیا ہے۔ کنسلٹنٹس کمپنی میکنزی اینڈ کو. کی تحقیقی شاخ مزید پڑھیں
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یہ حیرت کی بات ہے کہ اپوزیشن ایک مشین سے خوفزدہ ہے، حکومت کا مقصد اگلے عام انتخابات سے قبل الیکٹرانک ووٹنگ مشین متعارف کرانا ہے تاکہ ووٹنگ “شفاف طریقے سے” ہو مزید پڑھیں
امریکی محکمہ دفاع نے کہا ہے کہ چین نے بھارت کی ریاست اروناچل پردیش میں ایک متنازعہ علاقے میں تقریباً 100 گھروں پر مشتمل ایک بڑا گاؤں بنالیا ہے۔ امریکی کانگریس کے سامنے پیش کی گئی چین کی فوجی ترقی مزید پڑھیں
پاکستان اورچین نے دوطرفہ اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا ہے، جس میں چین پاکستان آزاد تجارتی معاہدے کے فیز-II کی طرف سے پیش کردہ امکانات کا بھرپور ادراک بھی شامل ہے۔ یہ بات منگل مزید پڑھیں