پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسر سلمان نصیر کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل جاری رکھنے کے لیے ہر ممکن کوشش کررہے ہیں، کھلاڑیوں، پروڈکشن عملے اور عملے کا بیک اپ موجود ہے۔ تفصیلات کے مطابق ان خیالات مزید پڑھیں
ذرا ئع کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے بقیہ میچز ابوظہبی میں ہوں گے جس کے لیے پی سی بی کو عرب امارات بورڈ کی طرف سے تحریری فیصلے کا انتظار ہے جس کے بعد حتمی اعلان کیا جائے گا۔