سعودی عرب کی مجلس شوریٰ نے مطالبہ کیا ہے کہ زیادہ پٹرول خرچ کرنے والی گاڑیوں کو کم پٹرول خرچ کرنے والی گاڑیوں نے تبدیل کرنے کا پروگرام لیا جائے.
وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے 120 ارب روپے کے “تاریخی” ریلیف پیکج کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ مذکورہ پیکیج کے تحت شہری تین بنیادی خوردنی اشیاء مزید پڑھیں
حکومت نے پٹرول کی قیمتوں میں 10.49 روپے کا اضافہ کردیا ہے۔ اس سے قیمت 137.79 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے. ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 12.49 روپے بڑھ کر 134.48 روپے فی لیٹر ہو گئی مزید پڑھیں
وفاقی حکومت پاکستان نے آئندہ 15 روز کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا ہے۔
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے آج (14 اگست) ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2.50 روپے فی لیٹر اور پٹرول کی قیمت میں 50 پیسے اضافے کی سفارش کی ہے۔