سری لنکا کے فیکٹری مینیجر کی باقیات کو بدھ (8 دسمبر) کو سری لنکا میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ 3 دسمبرکو سیالکوٹ میں فیکٹری ملازمین کے ایک ہجوم نے پریانتھا کمارا کو تشدد کا نشانہ بنایا اور جلا دیا۔
پولیس نے سانحہ سیالکوٹ کے مجرموں کے خلاف متعدد چھاپوں میں 13 اہم ملزمان سمیت 118 کو گرفتار کرلیا ہے۔ پنجاب پولیس ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پولیس نے گزشتہ 24 گھنٹوں مزید پڑھیں