واٹس ایپ نے اپنی متنازعہ پرائیویسی پالیسی کو 15 مئی سےلاگو کردیا ہے، لیکن اب سوال یہ بنتا ہے کہ جن صارفیں نے اس پالیسی کو قبول نہیںکیا تو ان کے اکائونٹس کے ساتھ واٹس ایپ کیا کرے گا؟
واٹس ایپ میں 5 جنوری سے بہت بڑی تبدیلی کا آغاز ہوگیا ہے، جس کا حصہ نہ بننے والے افراد کے لیے اس ایپلیکشن تک رسائی بلاک کردی جائے گی۔