میڈیا نیوز کے مطابق آسٹریلوی سیکیورٹی ٹیم نے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ کیا۔ ٹیم کو میچز کے دوران سیکیورٹی انتظامات پر بریفنگ دی گئی۔
ویسٹ انڈین کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی اور اتنے ہی ون ڈے میچز کھیلنے کے لیے جمعرات کو کراچی پہنچی۔ ویسٹ انڈین کرکٹرز اور ٹیم کے انتظامیہ کے اہلکار دبئی سے کراچی پہنچے، جہاں کوویڈ 19 کے مزید پڑھیں