پاکستان کے خلاف ٹی20 سیریز کےلیے ویسٹ انڈیز نے 18رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ویسٹ انڈیز ٹی 20 کرکٹ ٹیم کی قیادت کیرون پولارڈ کریں گے ۔ ویسٹ انڈیز ٹیم جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے خلاف بھی اسی ٹیم کے ہمراہ میدان میں اترے گی۔
نیشنل کنٹرول اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے 24 مئی سے 7 جون تک تعلیمی ادارے مرحلہ وار کھولنے کا فیصلہ کر لیا ہے، جبکہ یکم جون سے آئوٹ ڈور شادیوں کی اجازت بھی دے دی گئی ہے.
تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق نیشنل کنٹرول اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کا اہم اجلاس اسد عمر کی زیر صدارت ہوا جو بے نتیجہ ختم ہوگیا۔
ذرا ئع کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے بقیہ میچز ابوظہبی میں ہوں گے جس کے لیے پی سی بی کو عرب امارات بورڈ کی طرف سے تحریری فیصلے کا انتظار ہے جس کے بعد حتمی اعلان کیا جائے گا۔
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سمندر پارپاکستانیوں نے مالی سال 2021 کے پہلے 10 ماہ کے دوران 24.2 ارب ڈالربھجوا کرپورے مالی سال 20 کا ریکارڈ توڑدیا۔
سابق وزیراعظم نواز شریف کی شیخوپورہ میں ضبط شدہ جائیدادیں 20 مئی کو نیلام کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ڈی سی شیخوپورہ نے بولی کی تاریخ 20 مئی مقرر کردی ہے۔
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے 12 مئی سے بنگلہ دیش، پاکستان، نیپال اور سری لنکا پر سفری پابندی عائد کرنے کا اعلان کردیا۔
قطر نے 6 ممالک ، بھارت ، پاکستان ، بنگلہ دیش ، فلپائن ، سری لنکا اور نیپال سے ملک آنے والے مسافروں کے داخلے سے متعلق نئی شرائط کا اعلان کر دیا۔
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس ہوئی، جس میں صوبائی وزرائے تعلیم اور دیگر حکام ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوئے۔ وزارت صحت کے حکام نے کورونا کی تازہ صورتحال پر بریفنگ دی۔اجلاس مزید پڑھیں
سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی غیر تصدیقی خبر کے مطابق خاتون ساہو کی دولت کی مالیت تقریباً 8 بلین ڈالر ہے۔ خاتون کے مکہ اور مدینہ میں کئی ہوٹلز اور رہائشی املاک ہیں۔ اس کے علاوہ ان کے فرانس مزید پڑھیں