جمعرات کو وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے عوامی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے فرائض میں غفلت برتنے پر چھ اہلکاروں کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا۔
وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کہتے ہیں کہ حکومت نے پاکستان آنے والے تمام غیر ملکیوں کی رجسٹریشن کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
رپورٹس کے مطابق تین پارٹیز ایسی ہیں جو سرمایہ کاری کی خواہش مند ہیں، ان میں سے ایک ادارہ جنوبی کوریائی سرمایہ کارپول سے تعلق رکھنا ہے جو پہلے ہی پاکستان آٹو ڈویلپمنٹ پالیسی 2016-2021کے تحت پاکستان میں گاڑیوں کے اسمبلی یونٹ تعمیر کر چکا ہے.
نیوز کے مطابق اوگرا کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے 5 پیسے فی لیٹر اضافے کی تجویز دی گئی تھی تاہم وزیراعظم عمران خان نے پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر اضافے کی منظوری دے دی۔
گلف نیوز کے مطابق ، متحدہ عرب امارات نے پاکستان اور دیگر 13 ممالک سے پروازوں پر پابندی 21 جولائی تک بڑھا دی ہے۔
ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کا کہنا ہے کہ یکم جولائی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے، اوگرا نے قیمتوں میں ردوبددل کی سمری تیار کرلی۔
43 سالہ یونس گذشتہ رات اے آر وائی نیوز کے خصوصی پروگرام ’ہر لمہ پرجوش‘ میں مہمان خصوصی تھے۔ سابق وکٹ کیپر بلے باز راشد لطیف نے انکشاف کیا کہ یونس فٹ بال کھیل رہا تھا جب ان کے استعفیٰ کی خبریں ریلیز ہوئی۔
وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے ڈپٹی اکاؤنٹنٹ جنرل آف پاکستان کو جاری کردہ ایک خط میں کہا گیا ہے کہ مالی سال 2020-21 کے لئے گرانٹ ان ایڈ کی شکل میں حکومت گلگت بلتستان کو 3 ارب روپے جاری کردیئے گئے ہیں۔
دنیا کا سب سے لمبا اور سب سے بھاری آپریشنل ہوائی جہاز ، انتونو An-225 کا حیرت انگیز نیا وژن ،کراچی پاکستان میں زمین پر 10 ماہ کے بعد آسمانوں میں فلمایا گیا ہے۔ کوویڈ 19 میں جاری وبائی امراض کی وجہ سے اگست 2020 میں ہوائی جہاز کے آپریشن روک دیئے گئے تھے۔
جب ٹرینوں میں شامل حادثات کی بات کی جاتی ہے تو پاکستان کے پاس ایک ناقص ریکارڈ ہے۔ پچھلی ایک دہائی میں ، ملک میں متعدد ہلاکت خیز حادثات دیکھنے میں آئے ہیں ، اور ایسا لگتا ہے کہ پچھلے کچھ سالوں میں ان کی تعدد میں اضافہ ہوا ہے۔