متحدہ عرب امارات میں ای گورنمنٹ نے نئے ضابطے میںکہا ہے کہ غیر ملکی کا اقامہ غیر موثر کر دیا جائے گا، اگر وہ متحدہ عرب امارات سے باہر چھ ماہ سے زیادہ وقت گزارتا ہے.
شمالی کوریا نے جمعہ سے اگلے 11 دنوں تک اپنے لوگوں کو ہر طرح کی تفریح سے منع کر دیا ہے جس میں ہنسنا اور خریداری بھی شامل ہے۔ پابندی کا اعلان سابق رہنما کم جونگ اِل کی 10ویں برسی مزید پڑھیں
سعودی عرب کے تبوک ریجن میں عوامی بازاروں، کچی بستیوں اور ایسے مقامات پر تفتیشی کارروائیاں کی جہاں عام طور پر سعودیوں کے نام سے غیر ملکی کاروبار کر رہے ہیں.
سعودی محکمہ پاسپورٹ نے خبردار کیا ہے کہ خروج وعودہ ویزے کی خلاف ورزی پر غیرملکی مملکت نہیں آسکتے ان پر تین برس کی پابندی عائد کی جاتی ہے۔
سعودی عرب میں حکام نے فیصلہ کیا ہے کہ یکم اگست 2021 سے جنہوںنے ابھی تک کورونا ویکسین کی ایک بھی خوراک نہیں لی اُن افراد کو مالز میں داخلے پر پابندی عائد کی جائے گی۔
بحرین نے اتوار کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ایک ’ریڈ لسٹ‘ جاری کی ہے جس میں ممنوعہ پانچ ممالک کے ناموں کا اعلان کیا گیا ہے۔
مقررہ مُدت کے اندر واپس نہ جانے پر 3 سال کے لیے سعودیہ جانے پر پابندی لگ جاتی ہے، اگر کفیل چاہے تو یہ پابندی ختم ہو سکتی ہے. سعودی عرب میں لاکھوں پاکستانی مقیم ہیں ہر ماہ ہزاروں پاکستانی مزید پڑھیں