پاکستان کے چیف سلیکٹر محمد وسیم اور کپتان بابر اعظم مبینہ طور پر شعیب ملک کے انتخاب پر ایک پیج پر نہیں ہیں۔کپتان ٹی 20 ٹیم میں آل راؤنڈر چاہتے ہیں۔
آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ میگا ایونٹ کے میچز17 اکتوبر سے یواے ای اور عمان میں ہوں گے
آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ یو اے ای اور عمان منتقل کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 17 اکتوبر سے شروع ہوگا۔