tweets

خیالات کو ٹویٹس میں تبدیل کرنے کا کامیاب تجربہ

دماغی بیماری میں مبتلا شخص کے خیالات کو لائیو ٹویٹس میں تبدیل کرنے کا کامیاب تجربہ کیا گیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلوی دماغی کمپیوٹر انٹرفیس کمپنی سنکرون نے دماغی بیماری میں مبتلا شخص کے خیالات کو لائیو مزید پڑھیں

tasty tv

مزیدار ٹی وی، جسے دیکھتے ہوئے چکھا بھی جا سکتا ہے

اور اب ناظرین مزیدار ٹی وی سے لطف اندوز ہو سکیں گے، ایک جاپانی پروفیسر نے ایسی حیرت انگیز لذیذ سکرین بنائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جاپانی پروفیسر ہومی میاشیتا نے ٹی وی اسکرین کا ایک ایسا ماڈل تیار کیا مزید پڑھیں

internet-service

آج پاکستان میں انٹرنیٹ کی رفتار اتنی سست کیوں ہے؟

پاکستان میں منگل کی صبح انٹرنیٹ کی رفتار کم ہونے کی اطلاعا ت ہیں، جس سے صارفین کو براؤزنگ کی سست رفتار اور معیار کے مسائل کا سامنا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے ترجمان نے بتایا کہ بین الاقوامی مزید پڑھیں

whatsapp

کیا واٹس ایپ جلد ہی آپ کو دوسرے لوگوں کے پیغامات ڈیلیٹ کرنے کی اجازت دے گا؟

ویب بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق، مقبول میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ ایک فیچر اپ ڈیٹ پر کام کر رہا ہے جو گروپ ایڈمنز کو گروپ پر بھیجے گئے کسی بھی پیغام کو سب کے لیے ڈیلیٹ کرنے کی مزید پڑھیں

Meta (1)

فیس بک “میٹا” نے سوشل گیم ایپلی کیشن متعارف کرادی

حال ہی میں فیس بک انکارپوریشن سے میٹا انکارپوریشن میں تبدیل ہونے والی کمپنی نے اپنی پہلی ورچوئل رئیلٹی سوشل گیم ایپلی کیشن شروع کی ہے۔ کمپنی نے ورچوئل رئیلٹی اور آگمینٹڈ ریئلٹی (اے آر) کی نئی دنیا میں قدم مزید پڑھیں