ایسے افراد جو امارات میںوزت یا سیاحتی ویزے پر آنے کے بعد اپنے ویزے کو اقامے میںتبدیل کروانا چاہتے ہیں اُن کو اب امارات سے باہر جانے کی ضرورت نہیں ہے.
سعودی عرب میں وزارت صحت نے حج و عمرہ ویزہ سمیت وزٹ ویزے پر سعودی عرب آنے والے افراد کیلئے 4 نئی ویکسین کی منظوری دی ہے
اہلیہ کا وزٹ ویزا اسٹمپ ہو چکا ہے، پاکستان کی سعودی عرب کیلئے براہ راست فلائٹس تاحال بند ہیں اہلیہ کو کس طرح بلایا جا سکتا ہے؟
سعودی وزت خارجہ نے اتوار کے روز کووڈ19 کی وجہ سے سفر ی پابندیوں والے مملک کے رہائشی اور وزٹ ویزہ رکھنے والے افراد کیلئے رہائشی اور وزٹ ویزے کے توسیع کا اعلان کیا.
قطر کی وزارت داخلہ نے 12 اکتوبر سے 31 دسمبر 2021 تک داخلے اور خارجی اجازت ناموں کی خلاف ورزی کرنے والے غیر ملکیوں کے لیے مہلت کی مدت کا اعلان کیا ہے۔
قطر نے پاکستانی شہریوں کیلئے ٹورسٹ ویزا کی آن آرائیول سہولت دینے کا اعلان کر دیا ہے. اس کے تحت 30 دن کی مدت کا وزٹ ویزہ کی ادائیگی QAR 100میں جاری کیا جائے گا جوکہ مزید 30 دن تک درخواست دے کر بڑھایا جا سکتا ہے.
سعودی وزارت داخلہ نے کورونا کی وجہ سے پابندی شدہ ممالک کے لئے بغیر فیس کے وزٹ ویزوں کی معیاد کو بڑھانے کے لئے ای سروس کا آغاز کیا ہے.
سعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبد العزیز آل سعود نے کی ہدایت پر عمل درآمد کرتے ہوئے ، جوازات نے مملکت سے باہر رہنے والے تارکین وطن کے اقاموں وزٹ ویزوں اور خروج و عودہ کے ویزوں میں مفت توسیع شروع کردی ہے۔