سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ بیرون ملک سے آنے والے عمرہ زائرین سعودی عرب میں 30 دن تک قیام کرسکتے ہیں جو کہ عمرہ ویزے کی معیاد ہے۔ اوکاز اخبار کے مطابق وزارت حج مزید پڑھیں
سعودی وزارت حج و عمرہ کے ترجمان انجنیئر ہشام سعید نے عمرہ زائرین کیلئے عمرہ ویزوں کے اجرا اور سعودی عرب آمد کے ضوابط اور طریقہ کار کی تفصیلات سے آگاہ کیا.
عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق وزارت حج و عمرہ نے رواں سال حج کے خواہش مند مقامی اور مقیم غیر ملکیوں کی رجسٹریشن کے پہلے مرحلے کا اعلان کرتے ہوئے ویب سائٹ جاری کی ہے۔
مسجد الحرام میں نماز ادا کرنے اور عمرہ کو صرف کورونا ویکسین لگوانے یا کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والوں تک محدود کر دیا گیا ہے.