وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے عید الضحیٰ پر اسمارٹ لاک ڈاؤن کی طرف جا سکتے ہیں۔
پاکستان نے کورونا وائرس وبائی امراض کے پھیلاؤ پر قابو پانے کے لئے جاری عالمی کوششوں کے درمیان آج اپنی مقامی طور پر تیار ‘پاک ویک’ کوویڈ 19 ویکسین کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے.
این سی او سی کا کہنا ہے کہ میٹرک انٹر کے امتحانات 23 جون سے 29 جولائی تک ہوں گے جبکہ صوبے 31 مئی سے کورونا ایس او پیز کے تحت دسویں اور بارہویں کلاس کھولنے کا انتخاب کرسکتے ہیں۔
حکومت نے کورونا وبا کے بڑھتے کیسزکے پیش نظر 26 نومبرسے تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ وفاقی وزیرشفقت محمود نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وبا کے بڑھتے کیسزکے پیش نظر26 نومبرسے تمام تعلیمی مزید پڑھیں