سعودی عرب میںوزارت داخلہ نے کہا ہے سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں اپنی تین بیٹیوں کو ذبح کرنے والے سعودی شہری کا سر قلم کر دیا ہے.
مکہ مکرمہ میونسپلٹی نے عوامی مقامات میں خلاف ورزیوں اور جرمانوں کا شیڈول جاری کردیا ہے، سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق خلاف ورزی دہرانے پر جرمانے کی رقم دوگنا ہوجائے گی۔ اس حوالے سے ترجمان میونسپلٹی نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں
سعودی عرب نے مکہ مکرمہ کی عظیم الشان مسجدالحرم اور مدینہ منورہ میں مسجد نبوی میں نمازیوں کے لیے ماسک پہننا اور سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کو لازمی قراردے دیا ہے۔ دونوں مقدس مساجد کے امور کے جنرل پریذیڈنسی نے مزید پڑھیں
سعودی حکومت کی جانب سے ملک میں کوویڈ 19 کی پابندیوں میں نرمی کے بعد پہلی بارمکہ مکرمہ اور مدینہ کے مقدس شہروں اور سعودی عرب کے دیگر مقامات پرجمعہ کی نماز شانہ بشانہ اور باجماعت ادا کی گئی۔ نمازیوں مزید پڑھیں
سعودی وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ اس کے “محفوظ عمرہ” کے طریقہ کار کے آغاز اور دو مقدس مساجد میں حاجیوں کی بتدریج واپسی کے بعد 4 اکتوبر 2020 سے 10 ملین حجاج نے کامیابی سے عمرہ ادا کیا ہے۔
الاخباریہ ٹی وی چینل کے ایک رپورٹر نے مکہ مکرمہ کی جامع مسجد اور مدینہ میں مسجد نبوی کے سنگ مرمر کی خصوصیات پر روشنی ڈالی ، زائرین اور حجاج کس طرح گرمی محسوس نہیں کرتے۔
سعودی عرب میں وزارت حج و عمرہ نے واضح کیا کہ غیر ملکی جو سیاحتی ویزا پر مملکت آ رہے ہیں وہ ایتمرنا اور توکلکنا ایپس سے عمرہ کی اجازت حاصل کرنے کے بعد عمرہ کر سکتے ہیں۔
پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجکر 18 منٹ پر سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر آگیا، جس کے باعث خانہ کعبہ کا سایہ ختم ہو گیا،اس وقت پاکستان سمیت خطے کے ممالک میں قبلہ رخ کاتعین کیا جا سکتا ہے۔
حج سے متعلقہ اتھارٹی نے حج سیزن 2021 کیلئے متعدد سفارشات کی منظوری دے دی ہے، ان میںسے سب سے اہم صحت پروٹوکول اور احتیاطی تدابیر ہیں، جس کو حج 2021 کے دوران نافذ کیا جائے گا.
الوطن اخبار نے جمعرات کو رپوٹ کیا کہ بیرون ملک مقیم زائرین کو بھی اس سال سخت صحت اور احتیاطی تدابیر کے تحت حج کی اجازت ہوگی۔