کیا 31 مارچ 2022 تک خروج وعودہ اور اقاموں کی مدت میں مفت توسیع کیے جانے والے افراد میںپاکستان والے بھی شامل ہیں؟
خروج و عودہ کے حوالے سے ایک شخص نے سعودی عرب میںجوازات کے ٹوئٹر پر سوال پوچھا کہ ، خروج و عودہ کی مدت میں جنوری کے بعد اضافہ نہیںہوا، سعودی عرب واپسی کے لیے کیا کریں؟
ان کا تعلق پاکستان سے ہے، اقامہ کچھ دنوں میں ایکسپائر ہو جائے گا کیا شاہی رعایت کے تحت اقامہ کی تجدید ہو گا؟
نئے حکم نامے کے مطابق کن ممالک سے تعلق رکھنے والوں کے اقاموں اور خروج و عودہ کی مدت میں مفت توسیع ہو گی؟
“مجھے اپنے ملک چھٹی پر آئے ہوئے ایک سال ہونے کو ہے، کورونا وائرس کی وجہ سے میں مقررہ وقت پر مملکت سعودی عرب واپس نہیں آسکا، جبکہ میرا اقامہ بھی 31 جولائی کا ختم ہو چکا ہے تاحال اس کی تجدید نہیں ہوئی؟”
سعودی وزت خارجہ نے اتوار کے روز کووڈ19 کی وجہ سے سفر ی پابندیوں والے مملک کے رہائشی اور وزٹ ویزہ رکھنے والے افراد کیلئے رہائشی اور وزٹ ویزے کے توسیع کا اعلان کیا.