Umrah from Pakistan

سعودی عرب کا عمرے کی اجازت مکمل کورونا ویکسینیشن کروانے والوں تک محدود کرنے کا فیصلہ

سعودی وزارت حج وعمرہ نے اعلان کیا ہے کہ 10 اکتوبر بروز اتوار سے مکہ مکرمہ کی جامع مسجد الحرام میں‌عمرہ اور نماز ادا کرنے کی اجازت صرف ان لوگوں کو دی جائے گی جنہوں نے کورونا ویکسین کی دو خوراکیں لے لی ہیں.

Smart robot for zam-zam water

ویڈیو: سعودی عرب میں دونوں مقدس مسجدوں میں زمزم کے پانی کی بوتلوں‌کی تقسیم کیلئے سمارٹ روبوٹ لانچ

دونوں مقدس مسجدوں کے امور کے جنرل ایوان کے صدر ، عبدالرحمٰن السدیس نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو محدود کرنے کی کوشش کے تحت زم زم کے پانی کی بوتلیں بغیر انسانی رابطے تقسیم کرنے کے لئے ایک سمارٹ روبوٹ لانچ کیا ہے۔

Attack on Imam Kaaba

نماز جمعہ کے خطبے کے دوران نا معلوم شخص کا بیت اللہ میں‌امام کعبہ پر حملہ، ویڈیو وائرل

نمازِ جمعہ کے دوران خطبے کے وقت ایک نامعلوم شخص نے بیت اللہ میں امامِ کعبہ کے منبر کے حدود میں گھسنے کی کوشش کی۔ پولیس اہلکاروں نے احرام میں ملبوس ایک شخص کو فوری طور پر گرفتار کرلیا جس کے ہاتھ میں ایک چھڑی تھی۔

Tawaaf Masjid Al Haram

محدود عمرہ پروگرام کا تیسرا مرحلہ شروع مسجدالحرام کے تمام دروازے کھول دیے گئے۔

عمرہ زائرین اور نمازیوں کے لیے دروازے مخصوص کر دیے گئے ہیں جہاں سے اجازت نامہ دکھانے کے بعد انہیں اندر جانے کی اجازت ہوگی۔ نمازیوں کے لیے 19 دروازے مخصوص کر کے اجازت نامہ کی صورت میں گزرنے کی مزید پڑھیں