چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہرمن اللہ نے کہا ہے کہ مری واقعے کی ذمہ دار پوری ریاست ہے اور اس کے ذمہ دار پھانسی کے مستحق ہیں، کیس میں انکوائری کی ضرورت نہیں۔ سانحہ مری کی تحقیقات اور مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان نے مری میں شدید برفباری کے باعث پیش آنے والے سانحے پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے لوگوں کو ریسکیو کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے سماجی رابطے مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب نے مری کے سیاحتی علاقے کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر ریسٹ ہاؤسز اور سرکاری ادارے سیاحوں کے لیے کھولنے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب نے مری میں ہنگامی حالت مزید پڑھیں
پاک فوج ملکہ کوہسار میں شدید برف باری کے باعث پھنسے سیاحوں کو بچانے کے لیے میدان میں آگئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مری میں غیر معمولی صورتحال کے باعث فوجی دستے مزید پڑھیں
ہفتہ کو پنجاب حکومت نے مری ہل سٹیشن کو آفت زدہ قراردے دیا۔ تمام ریسکیو سروسز کو آپریشن کی رفتار بڑھانے اور اپنی تمام فورسز کو علاقے میں تعینات کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ حکام نے لوگوں سے درخواست مزید پڑھیں
وزیر داخلہ شیخ رشید کے مطابق، جمعہ کی رات مری میں برفانی طوفان کے دوران گاڑیوں میں پھنسے کم از کم21 افراد سردی کی وجہ سے ہلاک ہوئے۔ برف باری دیکھنے کے لیے سیاحوں کے وہاں جانے کے بعد ہل مزید پڑھیں