مسجد النبویﷺ کے امور کی ایجنسی نے اعلان کیا ہے کہ اس سال رمضان المبارک میں مدینہ منورہ میں بڑے پیمانے پر افطار کے اجتماعات کی اجازت ہوگی۔ سعودی حکومت نے کورونا وائرس کی وجہ سے رمضان المبارک کے دوران مزید پڑھیں
سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ میں مسجد نبوی ﷺکی انتظامیہ نے نمازیوں کے لیے مسجد نبوی ﷺ کی چھت کھول دی۔ حرمین شریفین کی انتظامیہ کے مطابق سعودی حکومت کی جانب سے یہ فیصلہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ اور مزید پڑھیں
سعودی عرب نے مکہ مکرمہ کی عظیم الشان مسجدالحرم اور مدینہ منورہ میں مسجد نبوی میں نمازیوں کے لیے ماسک پہننا اور سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کو لازمی قراردے دیا ہے۔ دونوں مقدس مساجد کے امور کے جنرل پریذیڈنسی نے مزید پڑھیں
سعودی حکومت کی جانب سے ملک میں کوویڈ 19 کی پابندیوں میں نرمی کے بعد پہلی بارمکہ مکرمہ اور مدینہ کے مقدس شہروں اور سعودی عرب کے دیگر مقامات پرجمعہ کی نماز شانہ بشانہ اور باجماعت ادا کی گئی۔ نمازیوں مزید پڑھیں
وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا کہ مدینہ منورہ میں مسجد نبوی میں نماز ادا کرنے کے لیے ایتمرنا ایپلی کیشن کے ذریعے اجازت لینے اور تقرری لینے کی ضرورت نہیں ہے۔
حج سے متعلقہ اتھارٹی نے حج سیزن 2021 کیلئے متعدد سفارشات کی منظوری دے دی ہے، ان میںسے سب سے اہم صحت پروٹوکول اور احتیاطی تدابیر ہیں، جس کو حج 2021 کے دوران نافذ کیا جائے گا.