United Arab Emirates Airport

متحدہ عرب امارات نے بھارت ، پاکستان اور دیگر ممالک سے آنے والی پروازوں پر پابندی ختم کر دی

نیشنل ایمرجنسی اینڈ کرائسز مینجمنٹ اتھارٹی (این سی ای ایم اے) نے منگل کو کہا کہ متحدہ عرب امارات 5 اگست سے ہندوستان ، پاکستان ، نائیجیریا اور دیگر ممالک سے مسافر ٹریفک پر پابندی ہٹا دے گا۔

UAE Airports

متحدہ عرب امارات نے پاکستان سمیت بھارت، سری لنکا اور بنگلہ دیش کی پروازوں پر پابندی میں‌توسیع کر دی

دبئی میں قائم ائیرلائن امارات نے اپنی ویب سائٹ پر بتایا کہ متحدہ عرب امارات کے لئے ہندوستان ، پاکستان ، بنگلہ دیش اور سری لنکا سے آنے والی مسافر پروازوں پر معطلی کو کم از کم 21 جولائی تک توسیع کر دی گئی ہے۔

Qatar - UAE

سعودی عرب کے بعد متحدہ عرب امارات کا قطر کے ساتھ سمندری ، لینڈ اور ایئر بندرگاہیں کھولنے کا اعلان

متحدہ عرب امارات نے العلا سربراہی اجلاس میں خلیج کے اتحاد پر دستخط کرنے کے بعد ، قطر کے ساتھ تمام سمندری ، زمینی اور فضائی بندرگاہوں کو کھولنے کا اعلان کیا ، بندرگاہوں کے افتتاح کے فیصلے کو 8 جنوری 2021 ء سے نافذ کیا جائے گا۔

saudiwomenmarriedpakistanidriver

کیا واقعی سعودی ارب پتی خاتون نے اپنے پاکستانی ڈرائیور سے شادی کی؟

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی غیر تصدیقی خبر کے مطابق خاتون ساہو کی دولت کی مالیت تقریباً 8 بلین ڈالر ہے۔ خاتون کے مکہ اور مدینہ میں کئی ہوٹلز اور رہائشی املاک ہیں۔ اس کے علاوہ ان کے فرانس مزید پڑھیں