متحدہ عرب امارات کے ولی عہد محمد بن زید نے وزیراعظم عمران خان سے رابطہ کرکے لاہور دھماکے کی شدید مذمت کی اور قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور متحدہ مزید پڑھیں
انارکلی دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ پولیس نے اس کا سراغ لگانا شروع کر دیا ہے۔ دھماکے میں ملوث دو سہولت کار اور ایک دہشت گرد انار کلی پہنچ گئے تھے۔ ذرائع کے مطابق دہشت گرد مزید پڑھیں