سعودی عرب میں جنرل ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹ (جوازات) نے اتوار کے روز ایک بار پھر اس بات پر زور دیا کہ آجر، جو اپنے کارکنوں کو ذاتی فائدے کیلئے کہی اور کسی دوسرے آجروں کے ساتھ کام کرنے کی اجازت دیتا ہے، اسے زیادہ سے زیادہ چھ ماہ قید اور 100،000 ریال تک کا جرمانہ ہو سکتا ہے.
سعودی جوازات نے اہم وضاحت دیتے ہوئے بتایا ہے کہ ، جس بھی آجر (کفیل) نے اپنے ذاتی فائدے کیلئے ایکسپیٹ ورکر کو کسی اور جگہ کام کرنے کی اجازت دی،
سعودی گزٹ کے مطابق ایک سعودی شہری کو ماسک اتارنے اور سیکورٹی والے کی ہدایات کا جواب نہ دینے پر پانچ ماہ قید کی بھاری قیمت ادا کرنا پڑی.