سعودی عرب کےمحکمہ شہری ہوابازی نےنئے ہدایت نامے میں تمام فضائی کمپنیوں کو سعودی عرب آنے والے مسافروں سے قرنطینہ پیکیج کی مد میں لی جانے والی پیشگی فیس واپس کرنے کی ہدایت کی ہے۔
ایسے مقیم غیرملکی بھی سعودی عرب واپس آسکتے ہیں جنہوں نے کورونا ویکسین کی خوراکیں نہیں لگوائی ہیں۔
پاکستان میں کورونا کی تینوں خوراکیں لگوائی ہیں کیا سعودی عرب آنے پر قرنطینہ کرنا ہوگا؟
پاکستان ائیر لائنز (پی آئی اے)نے سعودی عرب جانے والے مسافروں کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری کر دیا.
ضلعی صحت کے حکام نے پیر کو بتایا کہ 13 مسافر، جو اتوار کو جنوبی افریقہ سے پاکستان پہنچے تھے، سیالکوٹ میں قرنطینہ کی سہولت سے فرار ہو گئے۔ سیالکوٹ ڈی ایچ او کے مطابق مسافروں کا کوویڈ 19 کا مزید پڑھیں
سعودی عرب نے پاکستان مصر اور بھارت کے زائرین کیلئے عمرہ ویزوں کا اجرا شروع کر دیا ہے، ان ممالک سے تعلق رکھنے والے افراد براہ راست سعودی عرب آ سکتے ہیں.
کوئی بھی فضائی کمپنی دینا کے کسی بھی ملک سے ایسے مسافر کو سعودی عرب براہ راست لا سکتی ہے جس نے سعودی عرب میں کورونا ویکسین کی ایک خوراک لگوائی ہو
سعودی وزارت حج و عمرہ کے ترجمان انجنیئر ہشام سعید نے عمرہ زائرین کیلئے عمرہ ویزوں کے اجرا اور سعودی عرب آمد کے ضوابط اور طریقہ کار کی تفصیلات سے آگاہ کیا.
سعودی عرب نے تمام ممالک ان تمام افراد کو آنے کی اجازت دے دی ہے جنہوں نے مملکت سعودی عرب کے اندر رہتے ہوئے کورونا ویکیسن کی ایک خوراک لگوائی ہے، ایسے تمام افراد 4 دسمبر سے براہ راست سعودی عرب آ سکتے ہیں.
سفری پابندی کے شکار ممالک میں موجود افراد براہ سعودی عرب نہیں آسکتے، انہیں پہلے ایسے ممالک میں 14 دن قیام کرنا ہوگا