ثنا جاوید نے اپنے خلاف مہم کا جواب قانونی نوٹس کے ذریعے دے دیا مارچ 11, 2022March 12, 2022 اداکارہ ثنا جاوید نے معروف شخصیات کی جانب سے منفی رویے کے الزامات پر قانونی کارروائی شروع کردی۔