اسی حوالے سے ٹوئٹر پر سعودی محکمہ پاسپورٹ جوازات سے ایک شخص نے دریافت کیا کہ “کیا فیملی وزٹ ویزے پر آنے والوں کا ویزا رہائشی اقامہ میں تبدیل کیے جانے کی باتین درست ہیں؟
قطر کی وزارت داخلہ نے 12 اکتوبر سے 31 دسمبر 2021 تک داخلے اور خارجی اجازت ناموں کی خلاف ورزی کرنے والے غیر ملکیوں کے لیے مہلت کی مدت کا اعلان کیا ہے۔