سعودی سکیورٹی حکام نے ایک غیر ملکی خاتون سے پوچھ گچھ کی جس نے مبینہ طور پر اپنی مردہ سعودی خاتون بہن کی شناخت کو اپنا بنا کر 19 سال تک سعودی عرب میں مقیم بن کر رہتی رہی.
سعودی عرب میں جنرل ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹ (جوازات) نے تصدیق کی ہے کہ سعودی شہریوں ٹریفک جرمانے کی عدم ادائیگی مملکت سے باہر سفر کرنے میں نہیں روکتی، جب تک کہ ان پر کوئی سفری پابندی نہ ہو.
سعودی عرب مقامی لیبر مارکیٹ میں بیرون ملک مقیم افراد کی تعداد اس سال جون کے آخر تک کم ہو کر 6،135،126 رہ گئی جو جون 2020 کے آخر میں 6،706،459 تھی۔
مملکت سعودی عرب سے چھٹیوں پر گئے غیرملکی مقررہ وقت پر نہ لوٹیں تو ان پر 3 سال کی پابندی عائد کی جاتی ہے، سعودی محکمہ پاسپورٹ نے ایک بار پھر خبردار کردیا.
عرب میڈیا کے مطابق سعودی حکومت کی جانب سے جائیداد خریدنے کے لیے شرائط مقرر کی گئی ہیں جس کے مطابق جائیداد خریدنے کے لیے اقامہ درست اور تجدید شدہ ہونا ضروری ہے۔
سعودی حکام نے ساٹھ ہزار ریال سے زائد نقدی (پاکستانی چوبیس لاکھ روپےسے زائد) بیرون ملک لے جانے والے مسافروں کو خبردار کردیا۔
ریاض- سعودی حکومت نے 17 مئی سے سعودی شہریوں پر عائد بیرون ملک سفر کی پابندی ختم کر دی ہے لیکن اس دوران غیر ملکیوں پر عائد سفری پابندیوںکے خاتمے اور مملکت آمد سے متعلق کوئی بات نہیں کی گئی.
سعودی وزارت افراد ی قوت نے ان آٹھ صورتو ں کی وضاحت کی ہے جن میں غیر ملکی کارکن اپنے موجودہ آجر کی منظوری کے بغیر ملازمت تبدیل کر سکے گا۔ عام حالات میں عیر ملکی کارکنوں کو ملازمت تبدیل مزید پڑھیں
سعودی عرب میں ملازمت کا نیا نظام لایا جارہا ہے جو اگلے سال 15 مارچ سے نافذعمل ہوگا، اس حوالے سے سعودی وزارت افرادی قوت وسماجی بہبود نے اہم وضاحتیں پیش کی ہیں۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق وزارت مزید پڑھیں