میری والدہ وزٹ ویزے پر براستہ دبئی آ رہی ہیں، ان کا توکلنا اور صحتی پر رجسٹر کیسے کرنا ہو گا؟ یا مقیم پورٹل پر رجسٹر کرانا ضروری ہے؟
کورونا ویکسین کی ایک خوراک سعودی عرب میںلگوائی تھی اب پاکستان میں ہوں یہاں توکلنا ایپ نہیںچلتی، پہلی خوراک کا ثبوت کیسے دوں؟
مملکت سعودی عرب میں قیام کے دوران کورونا ویکسین کی دونوں خوراکیں لینے کے بعد خروج نہائی پر جانے والے دوسرے ویزے پر مملکت آ سکتے ہیں؟