” کمپنی ریڈ کیٹگری میں ہے، کیا اس صورت میں چھٹی پر گئے ہوئے ملازمیں کے اقامے اور خروج وعودہ ویزے کی مدت میںسعودی حکومت کی طرف سے توسیع کے حوالے سے جاری کیے گئے احکامات لاگو ہوں گے؟”
سعودی مملکت کے محکمہ پاسپورٹ وامیگریشن(جوازات) کے ٹوئٹر پر ایک غیر ملکی نے سوال کیا کہ کیا فیکٹری ورکروں کو بھی سفری پابندی کے شکار ممالک سے براہ راست مملکت آنے کی اجازت دی گئی ہے؟
سعودی عرب میں مقیم غیر ملکی اگر خروج ونہائی ویزے پر اپنے ملک سفر نہیں کر تے تو ان کیلئے کون سی مشکلات پیدا ہو سکتی ہے؟
سعودی عرب میںکام کرنے والے گھریلو ورکرزکے ہروب کے حوالے سے سعودی محکمہ پاسپورٹ و امیگریشن (جوازات)نے اہم وضاحت جاری کی ہے.