سعودی عرب میں کورونا کی پہلی خوراک لگوانے والوں کو بھی سعودی عرب آنے کی اجازت، 3 دن کا قرنطینہ

سعودی عرب نے تمام ممالک ان تمام افراد کو آنے کی اجازت دے دی ہے جنہوں نے مملکت سعودی عرب کے اندر رہتے ہوئے کورونا ویکیسن کی ایک خوراک لگوائی ہے، ایسے تمام افراد 4 دسمبر سے براہ راست سعودی عرب آ سکتے ہیں.

Plan Saudi Arabia

کون نے اقامہ ہولڈرز تارکین وطن کو براہ راست سعودی عرب سفر کرنے کی اجازت ہے؟

میرے خواند نے سعودی عرب میں‌کورونا ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوائی ہیں اب وہ پاکستان چھٹی (خروج وعودہ) آئے ہوئے ہیں،جبکہ میں‌نے پاکستان میں‌ہی ویکسین لگوائی ہیں کیا میں شوہر کے ساتھ براہ راست مملکت آ سکتی ہوں؟

Jawazat-Saudi Arabia

سعودی عرب کی منظور شدہ ویکسین پاکستان میں‌لگوائی کیا سعودی عرب کا سفر کر سکتا ہوں؟

پاکستان سے تعلق رکھنے والے تارکین وطن جن کا ویزہ ڈرائیورز کا ہے اور انہوں‌نے پاکستان میں انسٹرازنیکا ویکسین کو دونوں خوراکیں لگوائی ہیں اور ان کا سٹیٹس بھی امیون ہے کی وہ سعودی عرب آ سکتے ہیں؟

سعودی وزارت داخلہ نے 3 اقسام کے لوگوں کو براہ راست سعودی عرب میں داخل کی اجازت دے دی

سعودی وزارت داخلہ نے 3 اقسام کو براہ راست سعودی عرب میں داخلے کی اجازت دے دی ہے، اس کے ساتھ ساتھ 18 سال سے کم عمر کے سعودی شہریوں پر بھی بحرین کا سفر کرنے کی پابندی بھی ختم کر دی ہے.