سعودی حکام نے ساٹھ ہزار ریال سے زائد نقدی (پاکستانی چوبیس لاکھ روپےسے زائد) بیرون ملک لے جانے والے مسافروں کو خبردار کردیا۔
مسجد الحرام میں نماز ادا کرنے اور عمرہ کو صرف کورونا ویکسین لگوانے یا کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والوں تک محدود کر دیا گیا ہے.
سرکاری ، نجی اور تعلیمی اداروں اور پبلک ٹرانسپورٹیشن میں داخلے کے لئے سعودی عرب میں یکم اگست سے کورونا ویکسین کا استعمال لازمی ہے.
سعودی عرب میںجوازات نے وضاحت کی ہے کہ ایگزٹ ری انٹری ویزا پر مملکت سے گئے لوگ اب مقرر وقت پر واپس نہیںآتے تو اُن کو 3 سال کے لیے مملکت میںداخلے سے بلیک لسٹ کر دیا جاتا ہے.
سعودی عرب کے جنوبی علاقے میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک پہاڑ میں دراڑ آگئی ہے اور اس کی چٹانیں کئی حصوں میں بٹ گئی ہیں۔
اب ، جوازت سعودی عرب نے تارکین وطن کارکنوں کو ابشر پلیٹ فارم کے ذریعے الیکٹرانک طور پر ایگزٹ دوبارہ داخلہ ویزا جاری کرنے کی اجازت دے دی۔ اس فیچر کو ابشر پلیٹ فارم پر تمام صارفین کیلئے فراہم بھی کر دیا گیا ہے.
ریاض- سعودی حکومت نے 17 مئی سے سعودی شہریوں پر عائد بیرون ملک سفر کی پابندی ختم کر دی ہے لیکن اس دوران غیر ملکیوں پر عائد سفری پابندیوںکے خاتمے اور مملکت آمد سے متعلق کوئی بات نہیں کی گئی.
وزارت داخلہ کے ایک سرکاری ذریعے کے مطابق ، وزارت داخلہ نے بحرین کا سفر کرنے کے لئے شہریوں کے لئے کچھ شرائط طے کی ہیں۔
سعودی عرب میں 17 مئی سے سفری پابندیاں اٹھا لی گئی ہیں۔ تمام ایئرپورٹس، بندرگاہیں اور سرحدی چوکیاں سعودی شہریوں کے لیے کھول دی گئی ہیں۔
قطر ایئر ویز نے پیر 11 جنوری 2021 کو سعودی عرب کے لئے پروازیں دوبارہ شروع کرنے کے اپنے ارادے کا اعلان کیا ، قطر ایئر ویز کے جاری کردہ بیان کے مطابق ، دارالحکومت ریاض کے لئے پہلی پرواز ہو گی۔