SAUDI-HEALTH-VIRUS-TRAVEL

اگرسعودی عرب کی پروازیں نہ کھلیں، تو اقاموں اور خروج و عودہ کی مدت میں مزید اضافہ ہو گا؟

پاکستان پر سفری پابندی کی وجہ سے اقامہ 30 نومبر تک تجدید ہو گیا ہے، کیا رواں ماں سے فلائٹس کھلنے کی امید ہے؟ اور اگر پروازیں بحال نہیں ہوتیں تو کیا اقامے کی مزید تجدید ہوگی؟۔