مسجد النبویﷺ کے امور کی ایجنسی نے اعلان کیا ہے کہ اس سال رمضان المبارک میں مدینہ منورہ میں بڑے پیمانے پر افطار کے اجتماعات کی اجازت ہوگی۔ سعودی حکومت نے کورونا وائرس کی وجہ سے رمضان المبارک کے دوران مزید پڑھیں
سعودی وزارت صحت نے لوگوں کی سہولت کے لیے وزارت کی مختلف ایپس کو ’صحتی‘ ایپ میں ضم کیا ہے۔ اس سے قبل وزارت کی تین ایپس جن میں صحہ، تطمن اور موعد، شامل تھیں علیحدہ کام کر رہی تھیں۔ مزید پڑھیں
سعودی وزارت تجارت کے ترجمان عبدالرحمن الحسین نے صارفین کو وزارت تجارت کے نام سے نجی کوائف طلب کرنے والوں سے خبردار کیا ہے۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق ترجمان وزارت تجارت نے کہا کہ دھوکے باز آن لائن رابطے مزید پڑھیں
سعودی عرب میں اقامہ قوانین کے مطابق وہ غیرملکی کارکن جو اپنے اہل خانہ کہ ہمراہ مملکت میں مقیم ہیں ان کے ہرفرد خانہ کے لیے ماہانہ 400 ریال کی فیس عائد کی جاتی ہے۔ اس فیس کو عربی میں مزید پڑھیں
سعودی وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر محمد العبدالعالی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی علامات واضح طور پر نظر آنے کی صورت میں ہی کورونا ٹیسٹ ہوگا۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق وزارت صحت کے ترجمان نے گزشتہ روز مزید پڑھیں
سعودی حکومت کی جانب سے ملک میں کوویڈ 19 کی پابندیوں میں نرمی کے بعد پہلی بارمکہ مکرمہ اور مدینہ کے مقدس شہروں اور سعودی عرب کے دیگر مقامات پرجمعہ کی نماز شانہ بشانہ اور باجماعت ادا کی گئی۔ نمازیوں مزید پڑھیں
عرب میڈیا کے مطابق سعودی حکومت کی جانب سے جائیداد خریدنے کے لیے شرائط مقرر کی گئی ہیں جس کے مطابق جائیداد خریدنے کے لیے اقامہ درست اور تجدید شدہ ہونا ضروری ہے۔