سری لنکا کے فیکٹری مینیجر کی باقیات کو بدھ (8 دسمبر) کو سری لنکا میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ 3 دسمبرکو سیالکوٹ میں فیکٹری ملازمین کے ایک ہجوم نے پریانتھا کمارا کو تشدد کا نشانہ بنایا اور جلا دیا۔
سیالکوٹ میں فیکٹری کے کارکنوں کے ہجوم کی جانب سے سری لنکن مینیجر کو قتل کرنے کے بعد پولیس نے سینکڑوں نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ایف آئی آر یوگوکی تھانے میں 800 سے 900 نامعلوم مزید پڑھیں