کورونا وبا کے باعث مقررہ وقت پر واپس سعودی عرب نہ جانے والوں کا کیا ہو گا؟ کیا انہیں اقامہ تجدید کی فیس ادا کرنا ہو گی؟
سعودی عرب سے خروج و عودہ یا چھٹی پر گئے ہوئے شخص کا خروج نہائی لگانا ممکن ہے؟
ایک سائل نے سعودی محکمہ پاسپورٹ جوازات سے سوال کیا کہ “سال 2019 میںخروج وعودہ پر گیا تھا واپس نہیںآیا، اب کیسے واپس آ سکتے ہیں؟”
خروج وعودہ پر سعودی عرب سے باہر ہے اور خروج وعودہ 29 اکتوبر کو ایکسپائر ہو جائے گا جبکہ وہ اس وقت اردن میں موجود ہے جہاں اُس کے قیام کی مدت 14 دن ہے، خروج وعودہ ایکسپائر ہو جائے گا کیا کروں؟”
سعودی محکمہ پاسپورٹ نے خبردار کیا ہے کہ خروج وعودہ ویزے کی خلاف ورزی پر غیرملکی مملکت نہیں آسکتے ان پر تین برس کی پابندی عائد کی جاتی ہے۔
کیا غیر ملکی براہ راست سعودی عرب کا سفر کر سکتے ہیں؟ سعودی محکمہ پاسپورٹ و امیگریشن (جوازات) نے غیر ملکیوںکیلئے سفری پابندی کے حوالے سے ایک بار پھر اہم وضاحت جاری کی ہے.