چار ماہ پہلے خروج نہائی لگوایا تھا سفر نہیںکر سکا، اب اسے کینسل کیسے کروایا جا سکتا ہے؟
سعودی عرب میں رہنے والے تمام غیر ملکی کارکنوں کیلئے سعودی اقامہ قوانین پر عمل کرنا لازمی ہے، قانون کے مطابق خروج و عودہ یا ایگزٹ ری انٹری مخصوص مدت کیلئے جاری کیا جاتا ہے.
فائنل ایگزٹ (خروج نہائی) کی مدت میں اضافہ یا اسے تبدیل کروایا جا سکتا ہے؟
خروج نہائی ویزہ سٹمپ ہو گیا ہوا ہے، مگر اقامہ ایکسپائر ہو گیا ہے، کیا میں سفر کر سکتا ہوں؟
سعودی عرب سے خروج و عودہ یا چھٹی پر گئے ہوئے شخص کا خروج نہائی لگانا ممکن ہے؟
مملکت سعودی عرب میں قیام کے دوران کورونا ویکسین کی دونوں خوراکیں لینے کے بعد خروج نہائی پر جانے والے دوسرے ویزے پر مملکت آ سکتے ہیں؟