حیدر علی اور عمید آصف کی پشاور زلمی کی جوڑی کو ملتان سلطانز کے خلاف جمعرات کے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 فائنل سے معطل کردیا گیا ہے۔
دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں زمبابوے کی ٹیم نے پاکستان کو جیت کیلئے 135 رنز کا ہدف دیا تھا، یہ ہدف پاکستان نے صرف دو وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرکے تین میچوں کی سیریز دو صفر سے جیت لی۔ مزید پڑھیں