حرمین شریفین میںحفاظتی تدابیروں میں مزید نرمی کرتے ہوئے سعودی وزارت حج و عمرہ نے زائرین کا داخلے پہلے توکلنا پر سٹیٹس دکھانے کی شرط ختم کر دی گئی ہے.
وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ حرمین شریفین میں 5 سال سے کم عمر بچوں کا داخلہ منع ہے۔
سعودی وزارت حج و عمرہ نے اپنے بیان میں بتایا کہ مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں داخلے کیلئے عمر کی شرط کو ختم کر دیا گیا ہے، اب کسی بھی عمر کے افراد حرمین شریفین جا سکتے ہیں.
سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ میں مسجد نبوی ﷺکی انتظامیہ نے نمازیوں کے لیے مسجد نبوی ﷺ کی چھت کھول دی۔ حرمین شریفین کی انتظامیہ کے مطابق سعودی حکومت کی جانب سے یہ فیصلہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ اور مزید پڑھیں
سعودی عرب میں اب خواتین حرمین ایکسپریس ٹرین چلاتی نظر آئیں گی، متعلقہ ادارے نے خواتین کی تربیت کے لیے کام شروع کردیا ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی ریلوے پولی ٹیکنک نے گزشتہ روز اعلان مزید پڑھیں
سوشل میڈیا پر وائرل دعوے “مسجد الحرام کے صحنوں میں اجازت نامے کے بغیر نماز ادا کی جا سکتی ہے” پر حر مین شریفین انتظامیہ نے وضاحت جاری کی ہے.