Passport - Jawazat

سعودی عرب سے ڈی پورٹ(ملک بدر) ہونے والے افراد دوبارہ سعودی عرب واپس آ سکتے ہیں؟

سعودی جوازات سے ایک شخص نے جوازات سے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر دریافت کیا کہ “6 سال پہلے حروب کی وجہ سے سعودی عرب سے ڈی پورٹ کیا گیا تھا، کیا وہ اب نئے ویزے پر سعودی عرب آ سکتا ہے؟”