متحدہ عرب امارات نے پاکستان سمیت 14 ممالک سے آنے والی پروازوں پر پابندی میںتوسیع کر دی جولائ 1, 2021July 1, 2021 گلف نیوز کے مطابق ، متحدہ عرب امارات نے پاکستان اور دیگر 13 ممالک سے پروازوں پر پابندی 21 جولائی تک بڑھا دی ہے۔