گلوکارہ نرملا مگھانی کی قانونی ٹیم نے کوک اسٹوڈیو سیزن14 کے سپر ہٹ گانے تو جھوم پر زلفی کو 100 ملین روپے کا نوٹس بھیجا ہے۔ کوک اسٹوڈیو 14 میں عابدہ پروین اور نصیبو لال کی مشہور جوڑی کے گائے مزید پڑھیں
پروڈیوسر زلفی پر پاکستان کے معروف میوزک شو ‘کوک اسٹوڈیو’ کے حال ہی میں ریلیز ہونے والے گانے ‘تو جھوم’ کا میوزک چوری کرنے کا الزام لگایا گیا ہے۔ کوک اسٹوڈیو نے اس حوالے سے ثبوت کے ساتھ ایک بیان مزید پڑھیں