Saudi Arab ministry of Health

کورونا ویکسین سعودی عرب سے باہر لگوائی ہے، آن لائن سسٹم میں‌اپ ڈیٹ کیسے کریں؟

سعودی عرب کے شہری اور وہاں کام کرنے والے اجنبی جنہوں نے مملکت سے باہر رہتے ہوئے کووڈ-19 ویکسین لگوائی ہے وہ اب تواککلنا ایپ پر اپنی معلومات درج کر سکتےہیں، سعودی وزارت صحت نے پیر کے روز اپنے آفیشل ٹویٹر ہینڈل پر بتایا.