یو اے ای اتھارٹی کی جانب سےریپڈ پی سی آر ٹیسٹ سےمتعلق نیا ہدایت نامہ پاکستان، بھارت، نیپال، نائیجیریا، سری لنکا کے شہریوں کے لیے جاری کیا گیا ہے۔
دبئی میں قائم ائیرلائن امارات نے اپنی ویب سائٹ پر بتایا کہ متحدہ عرب امارات کے لئے ہندوستان ، پاکستان ، بنگلہ دیش اور سری لنکا سے آنے والی مسافر پروازوں پر معطلی کو کم از کم 21 جولائی تک توسیع کر دی گئی ہے۔
سعودی عرب نے عارضی سفری پابندی ختم کرنے اور تمام بین الاقوامی پروازوں کو دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، سعودی پریس ایجنسی نے جمعہ کے روز وزارت داخلہ کے ایک بیان کے حوالے سے رپورٹ کیا۔